: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 09 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کے پریمیئر تیز گیند باز جسپریت بمراہ منگل سے سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں نہیں کھیلیں گے کیونکہ بی سی سی آئی ان کے ساتھ 'جلد بازی' نہیں کرنا چاہتا کرکٹ نیوز
ویب سائٹ کرک بز نے پیر کو بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے ذرائع کے حوالے سے یہ معلومات دی بمراہ ستمبر 2022 سے کرکٹ سے دور تھے اور کمر کی چوٹ کی وجہ سے وہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بھی محروم تھے۔