the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ماسکو/2جولائی(ایجنسی) ورلڈ کپ فٹبال میں ارجنٹنیا اور پرتگال کا سفر ختم ہونے کے بعد سپر اسٹار کھلاڑیوں لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے انٹرنیشنل فٹبال میں مستقبل کے حوالے سے چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔




jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">دونوں کھلاڑیوں نے ریٹائرمنٹ کا کوئی اعلان نہیں کیا لیکن عام خیال ہے کہ ان کا اگلے ورلڈکپ میں کھیلنا مشکل دکھائی دیتا ہے لیکن وہ جلد ہی بین الاقوامی فٹبال سے علیحدگی اختیار کرلیں گے۔ خیال رہے کہ برازیل میں چار برس قبل جرمنی کے ہاتھوں ورلڈکپ فائنل میں شکست کے بعد میسی نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی لیکن عالمی چمپئن بننے کا خواب لیے وہ ایک بار ملک کی نمائندگی کیلئے تیار ہوگئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.