the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 17 اپریل (یواین آئی) اپنے اپنے پچھلے مقابلے ہارنے کے بعدٹورنامنٹ یں تیسرے مقابلے میں اترنے جارہیں دہلی کیپٹلز اورپنجاب کنگز کی ٹیموں کے درمیان وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں کانٹے کی ٹکر ہوگی۔

دہلی نے ممبئی کے اس میدان میں اپنے پہلے مقابلے میں چنئی سپرکنگز کو یکطرفہ



مقابلے میں سات وکٹ سے شکست دی تھی، لیکن اسی میدان میں اسے راجستھان رائلز کے ہاتھوں سات وکٹ سے شکست کاسامنا کرنا پڑاتھا۔
دوسری جانب پنجاب کی ٹیم نے اپنے پہلے مقابلے میں ممبئی میں راجستھان رائلز کو چاررن سے ہرایاتھا لیکن چنئی میں دوسرے مقابلے میں اسے کل چنئی سپرکنگز کے ہاتھوں چھ وکٹ سے شکست کا سامنا کرناپڑا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.