: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 24 مئی (یو این آئی) چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے بھلے ہی آئی پی ایل میں اپنے مستقبل کے بارے میں حتمی فیصلہ نہ کیا ہو لیکن انہوں نے کہا ہے کہ وہ
فرنچائزی کے لیے ہمیشہ دستیاب رہیں گے دھونی نے منگل کو پہلے کوالیفائر میں گجرات کے خلاف 15 رنز کی جیت کے بعد کہا، "میں نے ابھی تک (آئی پی ایل میں اپنے مستقبل کا) فیصلہ نہیں کیا ہے۔