the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی 16 جولائی (یواین آئی) سابق ہندوستانی بلے باز گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ آئندہ ٹی-20 عالمی کپ میں جب ہندوستان پاکستان کے مدمقابل ہوگا توکپتان وراٹ کوہلی اورروہت شرما کی ذمہ داری بڑی ہوگی۔

گوتم نے جمعہ کو اسٹاراسپورٹس کے پروگرام ’آئی سی سی ٹی-20 عالمی کپ اسپیشل میں کہا، ’’جب میں نے اپنا پہلا بین الاقوامی میچ پاکستان کے خلاف کھیلا تھا تومیں پاکستان کے خلاف کافی



کرکٹ کھیلنے والے کچھ کھلاڑیوں کی بنسبت شایدزیادہ پرجوش اورگھبرایا ہواتھا، اس لئے یہ سینئر کھلاڑیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوان کھلاڑیوں کو پرسکون رکھیں، کیونکہ یہ جذبہ نہیں ہے جو آپ کو میچ جیتائے گا، بلکہ یہ بلے اورگیند کے درمیان کامقابلہ ہے، جس میں بہترکرنے والی ٹیم ہی جیتے گی، اس لئے وراٹ کوہلی یاروہت شرما جیسے سینئر کھلاڑیوں پر ہندوستان کے پاکستان کے خلاف مقابلے میں بڑی ذمہ داری ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.