: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3اگست(ایجنسی) ایسے قصے کی کمی نہیں جب ہندوستانی کھلاڑیوں کو انگریزی سیکھنے کی ضرورت ہو، لیکن ایسا بہت کم ہو دیکھنے کو ملا ہوگا کہ ایک انگریز کھلاڑی نے ہندی سیکھنے کی
خواہش ظاہر کی ہو، ایسا ہی واقع ہوا جب خاتون انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کپتان heather-knight کو ہندی سیکھنے کی ضرورت محسوس ہوئی ضرورت بھی ایسی کہ بیچ میدان میں ہی انہوں نے ہندی سیکھنے کی خواہش بھی ظاہر کردی.