: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سینٹ جارج، 28 فروری (ایجنسی) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان بدھ کو کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ون ڈے میں بہت سے نئے ریکارڈ قائم
ہوئے ۔ گریناڈا کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس ون ڈے میچ میں دونوں ٹیم نے مجموعی طور پر 807 رنز بنائے۔ یہ کسی بھی ون ڈے میچ میں دونوں ٹیموں کی طرف سے بنایا گیا تیسرا سب سے بڑا سکور ہے۔