: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسپورٹس ڈسک،9جون(اعتماد) ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے آج انگلینڈ پہنچ گئی۔ اس سے پہلے انگلینڈ کے لیے روانہ ہونے سے پہلے پوری ٹیم کا کوویڈ19 ٹیسٹ
کروایا گیا تھا۔ جسمیں سبھی کی رپورٹ منفی آئی تھی۔ پیر کو ویسٹ انڈیز کے مختلف جزیروں سے کھلاڑیوں کو دو جہازوں سے لایا گیا اور پھر وہ خصوصی جہاز سے انگلینڈ کے مانچسٹر کے لیے روانہ ہوئے۔