سینٹ جانس، 14 فروری (یو این آئی) کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) نے پیر کو اعلان کیا کہ ویسٹ انڈیز کے تمام کھلاڑی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2022 کے لیے دستیاب ہوں گے۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے کہا، "سی ڈبلیو
آئی نے ہرسال اپنے آئی سی سی فیوچر ٹورپروگرام میں ٹورنامنٹ کے لئے ایک ونڈو رکھی اورکھلاڑیوں کو ان کے ریٹینر کنٹریکٹ کی ضامنت بھی دی ہے۔
اس لیے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ہر سال آئی پی ایل میں شرکت کے لیے پوری طرح سے دستیاب رہتے ہیں۔