the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پورٹ آف اسپین، 28 فروری (یو این آئی) ویسٹ انڈیز کے عظیم اسپن گیندباز سنی رامادین کا 92 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) نے اس کی تصدیق کی ہے سی ڈبلیو آئی کے صدر رکی اسکرٹ نے اتوار کے روز کہا، "سی ڈبلیو آئی کی جانب سے میں ویسٹ انڈیز کرکٹ کے عظیم ترین کرکٹرز میں سے



ایک، سنی رامادین کے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
رامادین نے کرکٹ کی دنیا میں پہلی بار قدم رکھتے ہی متاثر کیا تھا ۔
1950 کے دورے پر ان کی شاندار کارکردگی کے بارے میں بہت سی کہانیاں بتائی جاتی ہیں، جب انہوں نے الف ویلنٹائن کے ساتھ مل کر کرکٹ کے 'اسپن ٹوئنز' کی تشکیل کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.