: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بریج ٹاؤن(بارباڈوس) ویسٹ انڈیز کے عظیم کرکٹ کھلاڑی Sir Everton Weekes سر ایورٹن ویکس کو جمعرات کو دل کا دورہ پڑا-
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 94 سال کے ویکس کو یہاں کے کوئین ایلیزبتھ ہاسپٹل کے آئی سی یو میں شریک کرایا گیا ہے-
انکی طبعیت حالانکہ زیادہ خراب نہیں ہے وہ جلد ہی صحت مند ہوجائیں گے- ویکس نے ویسٹ انڈیز کے لیے 48 ٹیسٹ
میچوں میں 4455 رن بنائے ہیں، انکے نام لگاتار پانچ ٹیسٹ انگیزوں میں سنچری مارنےکا ریکارڈ جو انہوں نے 1949 میں بنایا تھا، ایسا کرنے والے وہ اکلوتے بلے باز ہے-
ویکس ویسٹ انڈیز کے مشہور تین ڈبلیو میں سے ایک تھے، انکے ساتھ دو دیگر سر فرینک اور سر کلائڈ والکوٹ تھے-
ویکس نے 58-1957 میں پاکستان کے خلاف چوٹ کی وجہ سے کھیل کو الوداع کہہ دیا تھا-