: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملتان، 27 جنوری (یو این آئی) جومل واریکن (پانچ وکٹ)، کیون سنکلیئر (تین وکٹ) اور گڈاکیش موتی (دو وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کو 120 رنز سے شکست دے دی اس جیت کے
ساتھ ہی ویسٹ انڈیز نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی اس ٹیسٹ سیریز میں مجموعی طور پر 19 وکٹیں لینے اور 85 رنز بنانے والے ویسٹ انڈیز کے جومل واریکن کو 'مین آف دی میچ' اور 'پلیئر آف دی سیریز' کے ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔