the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈونیڈن، 09 مارچ (یواین آئی) شیمین کیمبل (66)، چیڈین نیشن (49) اور ہیلے میتھیوز (45) کی شاندار اننگز اور خطرناک گیندبازی کی بدولت ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نے یہاں بدھ کے روز 2022 خواتین عالمی کپ کے دلچسپ میچ میں انگلینڈ کو سات رن سے شکست دی ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کیمپبل کی شاندار نصف سنچری اور



ہیلے میتھیوز اور چیڈین نیشن کی اہم شراکت سے 50 اوورز میں چھ وکٹ پر 225 رن کا چیلنجنگ اسکور بنایا۔
جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 47.4 اوورز میں 218 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔

تجربہ کار سلامی بلے باز ٹیمی بیومونٹ، صوفیہ ڈنکلے، ڈینیئل وائٹ اور سوفی ایکلسٹون کے اہم شراکت سے انگلینڈ جیت کے قریب تو پہنچا لیکن سات رن سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.