the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
برمنگھم، 30 جولائی (یو این آئی) نوجوان ہندوستانی ویٹ لفٹر سنکیت سرگر نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ملائیشیا کے انیک محمد سے صرف ایک کلو گرام کے فرق سے شکست کھاکر چاندی کا تمغہ جیتا۔
ان کھیلوں میں یہ ہندوستان کا



پہلا تمغہ ہے۔

21 سالہ سنکیت نے 55 کلوگرام کے اسنیچ راؤنڈ میں 113 کلوگرام اور کلین اینڈ جرک راؤنڈ میں 135 کلوگرام سمیت کل 248 کلوگرام وزن اٹھایا جبکہ انیک نے اسنیچ میں 107 اور 142 کلوگرام کے ساتھ کل 249 کلوگرام وزن اٹھایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.