نئی دہلی / ورانسی/10مئی(ایجنسی) کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل جیتنے والی ویٹ لیفٹر پونم یادو اب ایشیا ئی کھیلوں میں حصہ لے سکیں گی، ویٹ لفیٹنگ فیڈریشن آف انڈیا نے پونم کو ٹارگیٹ آف پوڈیم سکیم
(ٹاپس) سے باہر کردیا ہے، نوٹس کا جواب نہیں دیے جانے سے ناراض فیڈریشن نے یہ کروائی کی ہے، آپ کو بتادیں کہ
فیڈریشن نے پونم یادو کو وجہ بتاو نوٹس جاری کیا تھا، لیکن پونم یادو نے نوٹس کاکوئی جواب نہیں دیا.