: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
راجکوٹ، 19 فروری (یو این آئی) انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ ٹیم تیسرے ٹیسٹ میچ میں 434 رن کی شرمناک شکست کے صدمے سے جلد ہی سنبھل جائے گی اور سیریز کا چوتھا میچ جیتنے کے ارادے سے رانچی میں اترے گی ان کی اور ان کی ٹیم پر ہونے والی تنقید پر اسٹوکس نے کہا کہ ہمیں
شکست کی مایوسی کو چھوڑ کر آگے بڑھنا ہوگا انگریزی اخبار نے پہلی اننگز میں روٹ کی جانب سے کھیلے گئے شاٹ کو انگلینڈ کی ٹیسٹ تاریخ کا سب سے خراب شاٹ قرار دیا ہے اسٹوکس بھی پہلی اننگز میں رویندرا جڈیجہ کی گیند پر بڑا شاٹ کھیلنے کی کوشش میں 41 کے ذاتی اسکور پر آؤٹ ہو گئے تھے۔