the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لندن، 31 مئی (یو این آئی) انگلینڈ کے ٹیسٹ کوچ برینڈن میک کولم نے ہوم ٹیسٹ سیزن کے آغاز سے قبل کہا ہے کہ ان کی ٹیم چھوٹے بڑے حریفوں کے
خلاف بے خوف کرکٹ کھیلنا جاری رکھے گی۔
انگلینڈ کو کیم جون سے شروع ہونے والے چار روزہ ٹیسٹ میں آئر لینڈ کا سامنا



کرنا ہے، جبکہ 16 جون سے پانچ میچوں کی ایشنر ٹیسٹ سیریز میں اس کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا۔
تقریب ڈیڑھ سال قبل آسٹریلیا نے انگلینڈ کو گھر یلوسر زمین پر 4-0 سے شکست دی تھی، حالانکہ میک کولم کی آمد کے بعد سے گزشتہ ایک سال میں انگلینڈ کی
کرکٹ میں بہت تبدیلی آئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.