the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) ممبئی انڈینس نے آئی پی ایل 2014 کا آغاز لگاتار پانچ ہار کے ساتھ کیاتھا اس کے باوجود وہ ناک آؤٹ تک میں پہنچی تھی اس کے بعد ٹیم نے آئی پی ایل 2015 کا آغاز چار ہار کے ساتھ کیا اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔
اگر کوئی ٹیم خراب شروعات کوجھیلنے



اورواپسی کرنے کے لئے ہمیشہ تیار رہتی ہے، تو وہ ممبئی انڈینز ہی ہے۔
لیکن یہ سب تاریخ ہے اور جسپریت بمراہ موجودہ دن یعنی آئی پی ایل 2022 پر توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں اور انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ ممبئی انڈینز لڑائی جاری رکھیں گے اور ساتھ ہی ساتھ آگے جانے کا راستہ بھی تلاش کرلیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.