ممبئی، 14 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کے اسٹار گیند باز جسپریت بمراہ، جو ابھی تک اپنی چوٹ سے مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوئے ہیں، نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کی میڈیکل ٹیم کی جانب سے فٹ قرار دیے جانے کے بعد انڈین
پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 میں ممبئی انڈینس کے لیے کھیل سکیں گے۔
بتایا گیا ہے کہ ہمراہ اپریل کے شروع میں ممبئی انڈینس ٹیم کو جوائن کریں گے۔ ہمراہ تبھی ایم آئی میں شامل ہو سکیں گے جب این سی اے کی میڈیکل ٹیم انہیں فٹ قرار دے گی۔