ابوظہبی 8 نومبر (یو این آئی) نیوزی لینڈ سے ہارکر ٹی-20 عالمی کہ سے باہر ہوجانے کے بعد افغانستان کے کپتان محمد نبی نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ ٹیم 30-40 رن پیچھے رہ گئی۔
نبی
نے میچ کے بعد کہا، 'ہم نے سوچا تھا کہ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے اسکوربورڈ پر ایک اچھا اسکور کھڑاکریں، لیکن ایسا نہیں ہو سکا اور وکٹ مسلسل گرتے رہے۔
مجھے لگتا ہے کہ ہم 30-40 رنز پیچھے رہ گئے۔