the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 21اپریل (یو این آئی) دہلی کیپیٹلس کے خلاف یہاں منگل کو میچ میں شکست کھانے کے بعد ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ ہمیں جیسی شروعات ملی تھی اس کے بعد ہمیں درمیانی اووروں میں بہتر بلے بازی کرنی چاہئے تھی۔
بار بار یہی



ہورہا ہے۔

روہت نے کہاکہ ہم اچھی شروعات ملنے کے بعد ایک بہتر اسکور بنانے میں کامیاب نہیں رہے اور ہمیں ایک بلے بازی یونٹ کی شکل میں اسے سمجھنا ہوگا لیکن ہمیں دہلی کے گیندبازوں کی تعریف کرنی ہوگی جنہوں نے لے قائم رکھی اور وکٹ لیتے رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.