کرارا ، 11 اکتوبر (یو این آئی) مارچ-اپریل میں 50 اوور کے ورلڈ کپ کے بعد شاید ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو قائدانہ کردار پر غور کرنا پڑے گا۔
اگر ایسی کوئی
بحث ہوتی ہے تو ممکن ہے کہ اسمرتی مندھاناٹیم کی قیادت سنبھالنے کی سب سے بڑی دعویدار ہوں گی۔
حالانکہ ایسا کوئی بھی فیصلہ کرنے کے لئے کوئی وقت طے نہیں کیا گیاہے۔