: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے نئے ٹیسٹ کپتان ٹام لیتھم کا ماننا ہے کہ ان کے کھلاڑیوں کو ہندوستان کے خلاف 'خوف کے بغیر' ٹیسٹ سیریز جیتنے میں جارحانہ بلے بازی کرنے پر ہی جیتنے کا موقع ملے گا سری لنکا
کے دورے پر 0-2 سے شکست کے بعد ٹم ساؤتھی کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد لیتھم کو ٹیم کی کمان ملی ہے ہندوستان کے دورے کے بارے میں، لیتھم نے کہا، "یہ ایک چیلنجنگ دورہ ہوگا اور مجھے امید ہے کہ ہم زیادہ آزادی اور خوف کے بغیر کھیلیں گے۔