the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کیپ ٹاؤن، 13 جنوری (یو این آئی) تیز گیند باز جسپریت بمراہ نے کیپ ٹاؤن میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پانچ وکٹ لے کر ہندوستان کو پہلی اننگز میں 13 رن کی برتری دلانے میں اہم رول ادا کیا بمراہ نے بدھ کے روز ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا، ’’



جنوبی افریقہ میکں واپس آکر کھیلنا خاص ہے میں نے یہاں سے اپنی ٹیسٹ کیریر کی شروعات کی تھی ہم دباؤ بنانا چاہتے تھے  ہم وکٹ لینے کے پیچھے نہیں بھاگے۔
ہم صرف گیندبازی پر توجہ مرکوز کی اور اس کا نتیجہ ملا ہے۔
سبھی گیندبازوں نے جس طرح گیندبازی کی اور اپنا تعاون دیا ، میں اسے بہت خوش ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.