the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہیملٹن، 10 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کی کپتان متھالی راج اور بلے بازی کے کوچ شیو سندر داس نے اپنے ٹاپ آرڈر کو بہتر کرنے پر زور دیا ہے۔
داس کا خیال ہے کہ موجودہ بیٹنگ لائن اپ کے پاس ہندوستان کو اس ٹورنامنٹ میں آگے لے



جانے کی پوری صلاحیت ہے۔
ہیملٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف 261 کے ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکامی کے بعد پریس کانفرنس میں متھالی نے کہا کہ ہم مسلسل وکٹیں گرنے کی وجہ سے دباؤ میں تھے اور ہمارے پاس میچ کو آخر تک لے جانے کے لیے بلے باز نہیں تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.