: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد، 8 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی کپتان روہت شرما نے بدھ کو کہا کہ ان کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرنے کے بعد لاپرواہ نہیں ہوئی تھی اور وہ
ہر میچ میں اپنا بہترین پیش کرنا چاہتے ہیں روہت نے یہاں ہونے والےچوتھے ٹیسٹ کے موقع پر کہا، "سچ کہوں تو، دو میچ جیتنے کے بعد اگر باہر بیٹھے لوگ کہتے ہیں کہ ہم لاپرواہ ہو گئے، تو یہ غلط ہے۔