: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پر تھ ، 21 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کار گزار کپتان جسپریت بمراہ نے جمعرات کو کہا کہ ان کی ٹیم ہوم سیریز میں نیوزی لینڈ سے 0-3 کی شکست کا بوجھ لے کر یہاں
نہیں آئی ہے۔ آج یہاں منعقدہ ایک پریس کا نفرنس میں بمراہ نے کہا۔ جب آپ جیتے ہیں تو آپ صفر سے شروعات کرتے ہیں لیکن جب آپ ہار جاتے ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہم ہندوستان سے کوئی بوجھ نہیں لائے۔