: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسپورٹس ڈسک،1جون(ایجنسی) بی سی سی آئی خزانچی ارون دھومل نے پیر کو کہا کہ انکی کرکٹ آپریشن اور قومی کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کی ٹیمیں اعلی کرکٹرز کو
پریکٹس کیمپ کا انعقاد کرنے پر کام کررہی ہے- دھومل نے کہا لیکن ابھی اسکی تاریخ طے نہیں کی جاسکتی- ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملے دو لاکھ کے قریب پہنچ گئے ہیں-