نئی دہلی 8، اپریل،(یواین آئی) آئی پی ایل کابخار ایک بار پھر کرکٹ کے دیوانوں کے سر چڑھ کر بولنے لگا ہے دنیا بھر کے کرکٹ مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں اور ٹیموں کو ایک بار ایکشن میں دیکھنے کو بے قرار ہیں دنیا کے سب سے بڑے 20-20 کرکٹ مقابلہ IPL کی شروعات 9
اپریل سے چنئی کے چدمبرم ا سٹیڈیم سے ہوگی۔
ہندستان کا سب سے بڑا ٹیلی کام آپریٹر اور ڈیجیٹل دنیا کا چیمپئن ریلائنس جیو اس موقع کو یادگار بنانے کیلئے کچھ خاص آفر لیکر آیا ہے۔
IPL میچوں کو شائقین تک پہنچانے کیلئے جیو لیکر آیا ہے زبردست پلان۔