: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور/22نومبر(ایجنسی) گھریلو کرکٹ میں رنوں کا پہاڑ لگانے والے wasim-jaffer وسیم جعفر نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، وہ رنجی ٹرافی میں
11،000 رن بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے چہارشنبہ کو یہ ریکارڈ اپنے نام کیا، جعفر کے نام پر رانجی ٹرافی میں 37 سنچری اور 81 نصف سنچری بھی درج ہیں.