: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 اگست (یو این آئی) تجربہ کار تیز گیند باز اور کمنٹیٹر وسیم اکرم نے پاکستانی کرکٹ کی تاریخ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ویڈیو میں عمران خان کی عدم موجودگی پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی
سی بی کو ویڈیو کو ڈیلیٹ کرکے معافی مانگنی چاہیے خیال ر ہے کہ پی سی بی نے 14 اگست کو پاکستان کے یوم آزادی پر ایک ویڈیو جاری کیا تھا جس میں پاکستان کرکٹ کی 1952 سے لے کر 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کی تاریخ کی جھلکیا دکھائی گئی تھیں۔