: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 30 دسمبر (یواین آئی)پاکستان کے سوئنگ کے بادشاہ اور عظیم کرکٹ کھلاڑی وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے بجائے آسٹریلین ٹیم کو ترجیح دی یہ تبصرہ وسیم اکرم نے حال ہی میں انڈین اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا
جہاں انہوں نے صحافیوں کے مختلف سوالوں کا جواب دیا بابراعظم اور وراٹ کوہلی میں سے کسی ایک کو انتخاب کرنے کے سوال پر وسیم اکرم نے وراٹ کوہلی کا انتخاب کیا، انہوں نے کہا بابر اعظم صحیح ٹریک پر جارہے ہیں لیکن کوہلی نے اپنی تاریخ میں سنہری حروف میں اپنا نام لکھوایا ہے۔