: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 8 اکتوبر (یو این آئی) آل انڈیا سلیکٹرز کمیٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے زخمی دیپک چہر کی جگہ واشنگٹن سندر کو
ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا ہے- بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے ہفتہ کو کہا چاہر نے پروٹیاز کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 کے بعد اپنی کمر میں تکلیف کی شکایت کی ہے-