: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30مئی(ایجنسی( ورلڈ چیمپیئن اور کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل جیتنے والی میرا بائی نے نیشنل کیمپ کے دوران اپنے کیمرے میں سی سی ٹی وی لگانے کی مانگ کی ہے، اس سلسلہ میں انہوں نے کھیل وزرات کو خط لکھ کر
تشویش جتائی ہے کہ ڈوپنگ میں پھسانے کے لیے انکے کھانے میں کچھ ملا یا جاتا ہے ، ہندوستان ویسٹلر ایسوسی ایشن نے یہ معلومات دی ہے، بتادیں کہ پیچھلے چار سالوں میں میرا بائی نے 45 ڈوپ ٹیسٹ ہوئے ہیں، انہیں سبھی میں کلین چٹ ملی ہے.