حیدرآباد، 27 فروری (یو این آئی ) آئی پی ایل ٹیم سنرائزرس حیدرآباد نے آسٹریلیا کے دھماکہ خیز اوپنر ڈیوڈ وارنر کو آئی پی ایل کے 2020 سیزن کے لئے اپنی ٹیم کا
دوبارہ کپتان مقرر کیا ہے۔
آئی پی ایل کے اس سیزن کا آغاز 29 مارچ سے شروع ہو رہا ہے۔
وارنر کی قیادت میں سنرائزرس حیدرآباد نے 2016 میں آئی پی ایل کا خطاب جیتا تھا۔