شارجہ ، 04 نومبر (یو این آئی)سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے آئی پی ایل 13 کے آخری لیگ مرحلے میچ میں ممبئی انڈینز پر 10 وکٹوں سے جیت کا کریڈٹ اپنے بالرز کو دیا
ہے۔
حیدرآباد نے عمدہ بولنگ کی بنیاد پر ممبئی کو آٹھ وکٹوں پر 149 رنز بنائے اور پھر بغیر کوئی وکٹ کھوئے ہدف حاصل کرلیا۔
میچ کے بعد وارنر نے کہا کہ کنگز الیون پنجاب کی تکلیف دہ شکست کے بعد اب اچھا لگا ہے۔