the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کرکٹ، 12 جنوری (اعتماد) سڈنی ٹیسٹ میچ میں ہندوستانی ٹیم نے زبردست جذبہ دیکھایا اور میچ کو ڈرا کرنے میں کامیاب رہے- ہندوستانی بلے بازوں نے خاص کر جس طرح سے دوسری انگیز میں جدوجہد دیکھایا اس نے کرکٹ فینس اور کرکٹ ماہروں کا دل جیت لیا- 
ایک طرف جہاں ہندوستانی ٹیم نے اپنے پرفارمینس سے سبھی کا دل جیتا تو وہیں دوسری طرف آسٹریلیائی ناظرین نے اسٹیڈیم میں محمد سراج پر نسلی تبصرہ کرکے پورے کرکٹ دنیا کو مایوس کیا- 
تیسرے ٹیسٹ میچ کے بعد آسٹریلیائی اوپنر ڈیویڈ وارنر نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کیا جسے ہندوستانی فینس پسند کررہے ہیں- اپنے پوسٹ میں وارنر نے آسٹریلیائی ناظرین سے ایسی امید نہیں ہونے کی بات کی ہے اور ساتھ ہی محمد سراج سے معافی مانگی ہے-


 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.