: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/پیرس، 31 جولائی (یو این آئی) فرانس کی راجدھانی پیرس میں جاری اولمپک گیمز 2024 کے لیے ڈی لا وِلیٹ پارک کے انڈیا ہاؤس پہنچنے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او
سی) کی رکن اور ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا ایم امبانی نے کانسے کا تمغہ جیتنے والے سربجوت سنگھ، روہن بوپنا، شرتھ کمل، مانیکا بترا اور ارجن بابوتا جیسے سرفہرست ہندوستانی کھلاڑیوں کو مبارکباد دینے کے لیے انڈیا ہاؤس کا دورہ کیا۔