: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور،18 جنوری (یو این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے بولنگ کوچ بنائے جانے کی زیر گردش افواہوں اور قیاس آرائیوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ نہ مجھ سے کسی نے رابطہ کیا
ہے اور نہ ہی میرا یہ عہدہ لینے کا کوئی ارادہ ہے سابق کپتان وقار یونس نے سماجی روابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ میرے پاکستان کے بولنگ کوچ بننے کے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں۔