: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی، 20 اگست (یو این آئی) آسٹریلیائی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ ان کا ابھی ریٹائر منٹ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے ٹی 20 کرکٹ
مقابلے میں کھیلنا چاہتے ہیں۔ اسمتھ نے حال ہی میں سڈنی سکسرز کے ساتھ بی بی ایل کا تین سالہ معاہدہ کیا۔ اس معاہدے کا مطلب ہے کہ وہ کم از کم 2026-27 تک پروفیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔