: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راورکیلا، 26 جنوری (یو این آئی) ویلز نے ایف آئی ایچ مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ 2023 میں جمعرات کو نویں-16ویں پوزیشن کے میچ میں فرانس کو شوٹ آؤٹ میں 2-1 (2-2 فل ٹائم) سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی اپنی
پہلی جیت درج کی برسا منڈا انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں لیوک ہاکر (9ویں) اور گیرتھ فرلانگ (22ویں منٹ) نے ویلز کی جانب سے گول کیے جبکہ فرانس کے دونوں گول کورنٹن سیلیئر (14ویں، 20ویں) نے داغے۔