the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیرس ،10 دسمبر (اسپوتنك) ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کی جانب سے روس پر لگائی گئی پابندی کے سلسلے میں صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ واڈا کا فیصلہ اولمپک چارٹر کی خلاف ورزی ہے اور روس کے پاس اس کے خلاف عدالت جانے کی سبھی جواز موجود ہیں۔

دراصل واڈا نے پیر کے روز لیباریٹری کے ڈیٹا میں ہیر پھیر کرکے اعداد و شمار سونپنے کا الزام



لگاتے ہوئے روس پر چار برسوں کی طویل مدت کے لئے اولمپک اور عالمی چمپئن شپ جیسے سبھی بڑے بین الاقوامی کھیلوں میں حصہ لینے اور ان کی میزبانی کرنے یا اس کی میزبانی کے عمل میں شامل ہونے پر پابندی لگانے کا فیصلہ سنایا ہے۔
 مسٹر پوٹن نے پیر کو واڈا کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے سوال پر کہاکہ ’’سب سے پہلے ہمیں واڈا کے فیصلے کا تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.