the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلورو، 27 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے بتایا ہے کہ وارٹ کوہلی کی کپتانی نے انہیں کپل دیو کے دور کی یاد دلا دی ہے، جب کہ روہت شرما کی کپتانی کا انداز سنیل گواسکر سے بہت ملتا جلتا ہے سابق ہیڈ کوچ نے پیر کو اسٹار اسپورٹس کے ساتھ بات چیت کے دوران کہاکہ“جب آپ دونوں کو دیکھیں گے اور ان کی کپتانی کا موازنہ کریں گے



تو آپ کو سنی اور کپل یاد ہوں گے۔
وراٹ کپل کی طرح پرسکون ، فطری اور بہت ہی پرسکون انداز کے ہیں جب کہ روہت گواسکر کی طرح کلکولیٹیڈ، انتہائی ہنر مند، بہت پرسکون اور تخلیقی ہیں۔
واضح رہے کہ حال ہی میں روہت کو وائٹ بال کرکٹ میں ہندوستان کے کل وقتی کپتان کے طور پر تبدیل کرنے کے بعد ایک بحث چھڑ گئی ہے، جس میں کرکٹ کے عظیم کھلاڑی بھی منقسم ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.