سینچورین/17فروری(ایجنسی) جنوبی افریقہ کے ساتھ ایک روزہ ون ڈے سیریز میں تاریخی جیت حاصل کرنے کے بعد ہندوستان کے کپتان وراٹ کوہلی نے مشکل حالات میں بھی شانہ بشانہ کھڑا رہنے کے لئے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کا شکریہ ادا کیا ۔
start;">میچ کے بعد رن مشین وراٹ کوہلی نے کہا کہ جو میرے قریب ہیں میں انہیں اس کامیابی کا کریڈٹ دینا چاہتا ہوں ۔
میں اپنی اس کامیابی کا سہرہ انوشکا شرما کے سر باندھنا چاہوں گا جو جنوبی افریقہ کے دورہ میں ہمت بندھانے کے لئے میرے ساتھ رہیں۔