the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کیپ ٹاؤن، 13 جنوری (یو این آئی) وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت (51) کی شاندار نصف سنچری اور ان کے اور کپتان وراٹ کوہلی کے درمیان 72 رن کی ناٹ آوٹ شراکت کی بدولت ٹیم انڈیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن جیت جمعرات کو خراب شروعات کے باوجود لنچ تک 43



اوور میں چار وکٹ کے نقصان پر 130 رن بنالئے ہیں۔
اسی کے ساتھ ہندوستان کے پاس 143 رن کی برتری ہوگئی ہے۔

ہندوستان نے کل کے اسکور دو وکٹ پر 57 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا، لیکن چیزیں ہندوستان کے منصوبے کے مطابق نہیں رہیں اور اس نے شروع میں ہی دو بڑی وکٹیں گنوا دیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.