the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) آج کے دن 11 سال قبل 20 جون کووراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا پہلا میچ کھیلا تھا دائیں ہاتھ کے بلے باز کوہلی نے کنگسٹن، جمیکا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
آج اس موقع پر 11 سال بعد کوہلی نے اپنا لیپ ٹاپ کو ان لاک کرکے بے حد خاص فولڈر کو عوامی طور پراوپن کیا اورہندوستانی بلے



بازی کی یادوں کو مشترک کیا ہے کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں بہت کامیاب کپتانی کی تھی ٹیسٹ میں 11 سال مکمل کرنے کے بعد، کوہلی نے پیر کو مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کُو ایپ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں ٹیسٹ کرکٹ وابستہ تمام اہم لمحات شامل تھے۔

33 سالہ کھلاڑی نے اپنے کیریئر میں اب تک 101 ٹیسٹ کھیلے ہیں جس میں 49.95 کی اوسط سے 8,043 رنز بنائے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.