: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7مئی(ایجنسی) فٹنس کیلئے جنونی ہندستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کا خیال ہے کہ سوشل میڈیا نے زندگی میں اس قدر دراندازی کر لی ہے کہ وہ ہماری فٹنس کو
کھا رہا ہے۔
وراٹ نے ا سپورٹس ویئر برانڈ پوما کے ساتھ ایک قومی سطح کے سروے میں یہ بات کہی ہے۔ اس سروے میں ایک تشویشناک بات نکل کر سامنے آئی ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ایک تہائی ہندستان نے ایک بار بھی جسمانی سرگرمی نہیں کی ہے۔