the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8جولائی(ایجنسی) ٹیم انڈیا نیوزی لینڈ کے خلاف منگل کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں سیمی فائنل مقابلہ کھیلنا ہے- اس میچ کو ٹیم انڈیا کے کپتان ویراٹ کوہلی کیسے لے رہے ہیں- اس بات کوسبھی جاننا چاہتے ہیں- اب ویراٹ کوہلی نے میچ سے پہلے پریس کانفرنس کی ہے- ویراٹ کو لیکر ٹیم انڈیا کی تیاری اور نیوزی لینڈ کی ٹیم کتنے چیلنجنگ ہوگی اس پر بات کی ہے- دنیا چاہے کسی بھی ریکارڈ یا نیوزی لینڈ کے حالیہ مظاہرے کا حوالے دے ویراٹ جانتے ہیں کہ نیوزی لینڈ ٹیم جانتی ہے کہ knock-out مقابلے کیسے کھیلانا ہے-
ویراٹ کوہلی نے منگل کے میچ کے بارے میں کہا کہ فیصلہ کیسے لیے جاتے ہیں یہ خا ص ہوگا- دونوں ہی ٹیمیں تجربے کار ہے اور اس طرح کے کافی میچ کھیل چکی ہے- پچھلے ٹورنامنٹ میں نیوزی لینڈ ٹیم فائنل کھیلی تھی، وہ جانتے ہیں کہ knock-out میچ کیسے کھیلے جاتے ہیں-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.