نیپئر،23جنوری(ایجنسی)ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ایک روزہ سیریز کے آخری دو میچوں اور ٹونٹی -20 سیریز سے آرام دیا گیا ہے۔ ان میچوں میں وارٹ کی جگہ ر وہت شرما کپتانی سنبھالیں گے۔
font-size: 18px; text-align: start;">
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)نے بدھ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ وراٹ کوسیریز کےچوتھے اور پانچویں میچ اور اس کے بعد ہونے والی تین میچوں کی ٹونٹی -20 سیریز سے آرام دیا جارہا ہے۔