: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18اکتوبر(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کو اپنی بیویوں کو غیرملکی دوروں پر ساتھ لینے جانے اور کتنا وقت انہیں ساتھ رکھنے کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے، کچھ وقت پہلے ہی ٹیم انڈیا کے کپتان ویراٹ کوہلی نے بی سی سی آئی سے
مانگ کی تھی کہ لمبے غیرملکی دوروں پر کرکٹرس کی بیوی یا گرل فرینڈ کے ساتھ زیادہ دنوں تک رہنے کی اجازت دی جائے، خبریں ایسی بھی آئی تھی کہ بی سی سی آئی نے ویراٹ کی یہ مانگ قبول بھی کرلی ہے، لیکن کمیٹی سی او اے کی ایک رکن نے واضح کیا ہے کہ خبریں غلط ہے.